33.2 C
Islamabad
بدھ, اپریل 30, 2025
ہومعلاقائی خبریںڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) سمبڑیال كا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کوپرا...

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) سمبڑیال كا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کوپرا اور گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول کوٹلی مغلاں کا دورہ

- Advertisement -

سمبڑیال۔ 30 اپریل (اے پی پی):ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) سمبڑیال فرخندہ یاسمین نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کوپرا اور گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول کوٹلی مغلاں کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں کلاس رومز کا وزٹ کیا،اساتذہ كی حاضری چیك كی اور طلباء کے ہوم ورک کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بچوں سے سوال جواب کا سیشن کیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔

ڈپٹی ڈی ای او نے اساتذہ کو ہدایت کی کہ بچوں کی تعلیم پر خاص توجہ دی جائے کیونکہ تعلیم سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں اور یہ بچے ہمارا سرمایہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے بچوں پر محنت کی جائے تو وہ پڑھائی کے میدان میں بہت آگے جاسکتے ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590340

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں