21.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںڈپٹی کمشنر بھکر نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ندی نالوں دریاؤں...

ڈپٹی کمشنر بھکر نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ندی نالوں دریاؤں نہروں اور دیگر پانی کے ذخائر پر نہانے پر پابندی عائد

- Advertisement -

بھکر۔ 17 اگست (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت موجودہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر فوری طور پر نافذ العمل ایک حکمنامہ جاری کیا ہے جس کی رو سے ندی نالوں،دریاوں، نہروں اور دیگر پانی کے ذخائر پر نہانےاور تیراکی سمیت دریائی پتنوں پر ہر قسم کی کشتی رانی(کشتی کے ذریعے دریا عبور کرنے)پر پابندی عائد کردی ہے۔

فوری طور نافذ العمل حکمنامہ میں مزید کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف فوری اور موثر قانون کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں