ڈپٹی کمشنر بھکر کا بنیادی مراکز صحت چونی شمالی اور کوٹلہ جام کا دورہ،صحت سہولیات کا جائزہ

117

بھکر۔ 27 اگست (اے پی پی):ڈپٹی کمشنربھکر علی اکبر بھنڈر نے بنیادی مراکز صحت چونی شمالی کا دورہ کر کےسٹاف کی حاضری چیک اور ادویات کی دستیابی کاجائزہ لیا۔

بعد ازاں ڈپٹی کمشنرنے بنیادی مراکز صحت کوٹلہ جام کا بھی دورہ کیا،مریضوں کو فراہم کردہ ہیلتھ سروسز کا جائزہ لیا اور صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں