ڈپٹی کمشنر بھکر کا گورنمنٹ پرائمری سکول مسلم کوٹ غازی والا کا دورہ ، سکول کےانتظامی امور کا جائزہ

120
Deputy Commissioner Bhakkar
Deputy Commissioner Bhakkar

بھکر۔ 15 اکتوبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر بھکرعلی اکبر بھنڈر نے گورنمنٹ پرائمری سکول مسلم کوٹ غازی والا کا دورہ کر کے سکول کے نظم وضبط،حاضرریکارڈ سمیت دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے مختلف کلاسز کادورہ کیا اور سٹوڈنیس کو فراہم کردہ کوالٹی آف ایجوکیشن کا جائزہ لیتے ہوئے اسے تسلی بخش قراردیا۔

انہو ں نے طلبا اور اساتذہ کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اسی طرح محنت ولگن سے اپنی ذمہ دریوں کو احسن طریقے سے ادا کرتے رہیں