ڈپٹی کمشنر جہلم کا بنیادی مرکز صحت کا دورہ ،طبی سہولیات کا جائزہ

135

جہلم۔ 05 نومبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس نے بنیادی مرکز صحت کا دورہ کر کےطبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مرکز انچارج سےدستیاب طبی سہولیات بارے آگاہی حاصل کی اور مشینری کا معائنہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں