27.7 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںڈپٹی کمشنر شیرانی ثنا ماجبین عمرانی کانیشنل ہائی وے پر قائم تمام...

ڈپٹی کمشنر شیرانی ثنا ماجبین عمرانی کانیشنل ہائی وے پر قائم تمام لیویز چیک پوسٹوں کا دورہ

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 18 جون (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر شیرانی ثنا ماجبین عمرانی نے نیشنل ہائی وے پر قائم تمام لیویز چیک پوسٹوں حسو بند کپیپ اور مخٹلف تھانوں کا دورہ کیا انہوں نے لیویز فورس کے جوانوں میں عیدی اور مٹھائی تقسیم کی قبل ازیں انہوں نے امن و امان کے پیش نظرسرلکی راستہ واستہ سمیت نیشنل ہائی وے پر قائم تمام لیویز چیک پوسٹوں کا دورہ کیا ۔

سکواڈ انچارج نائب رسالدار میرولی شیرانی بھی ان ہمراہ تھے ۔تفصیلات کے مطابق عید الاضحی ٰکے موقع پر ڈپٹی کمشنر شیرانی ثناء ماجبین عمرانی کی سربراہی میں ضلع بھر میں بہترین فول فروف انتظامات امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر شیرانی نے نیشنل ہائی وے پر قائم تمام لیویز چیک پوسٹوں کا دورہ کیا ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=477339

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں