ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اللہ گوندل کا عید کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ

48
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اللہ گوندل کا عید کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ

چنیوٹ ۔ 08 جون (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اللہ گوندل نے عید کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ کیا ۔

انہوں نے مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات۔عید کی مبارکباد اور تحائف تقسیم کئے۔ہسپتال میں ڈاکٹرز وسٹاف کی ڈیوٹی پر موجودگی چیک کی اور مریضوں کو علاج معالجہ کی معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔عید کے روز ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز وسٹاف کی خدمات کو سراہا۔