بھکر۔ 10 فروری (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نےبھکر بہل کارپٹ روڈ کے زیر تعمیر جاری کام کا موقع پر جا کر معائنہ کیا ۔
ڈپٹی کمشنر نے موقع پر موجود افسران کو ہدایات جاری کیں تعمیراتی کاموں کو معیاری انداز میں مقررہ ٹائم فریم کے اندر مکمل کیاجائے۔
تعمیراتی امور میں ناقص میٹریل کا ہرگز استعمال نہ ہومتعلقہ افسران کڑی مانیٹرنگ کا عمل برقرار رکھیں ۔