ڈیرہ اسماعیل خان ،فتح موڑ قیوم نگر کالونی کے قریب نوجوان کی قتل شدہ نعش برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان فتح موڑ قیوم نگر کالونی کے قریب نوجوان کی قتل شدہ نعش برآمدہوئی۔

ڈیرہ اسماعیل خان… 24 جولائی (اے پی پی):ڈیرہ اسماعیل خان فتح موڑ قیوم نگر کالونی کے قریب نوجوان کی قتل شدہ نعش برآمدہوئی۔ فتح موڑ قیوم نگر کالونی روڈ پر غنی محسود سکنہ ٹانک روڈ منیزاباد نامی نوجوان کی قتل شدہ نعش برآمدہوئی جس کی اطلاع پر مقامی پولیس موقع پہنچ گئی اور نعش کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا ،جبکہ واقعہ کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے

مزید خبریں