ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کا ایف سی قافلے پر حملہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان

101
Abdul Aleem Khan
Abdul Aleem Khan

اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کا ایف سی قافلے پر حملہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔

انہوں نے شہید ہونے والے جوان کی عزم و ہمت کو سلام پیش کیا اور دعا کی کہ االلہ تعالیٰ لواحقین کو صبر ِجمیل عطا فرمائے۔