اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) غیر سرکاری تنظیم ڈیمو کریسی رپورٹنگ انٹرنیشنل (ڈی آر ایس ) کی قومی کانفرنس ملتوی کردی گئی ہے۔ کانفرنس یکم نومبر 2016ءکو اسلام آباد میں منعقد ہونا تھی۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
ڈیمو کریسی رپورٹنگ انٹرنیشنل کی قومی کانفرنس ملتوی

مزید خبریں