33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںڈیوس کپ ٹائی کے ڈبلز مقابلے میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو...

ڈیوس کپ ٹائی کے ڈبلز مقابلے میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو 3-1 سے ہرادیا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) ڈیوس کپ ٹائی کے ڈبلز مقابلے میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو 3-1 سے ہرادیا۔ پاکستان سپورٹس کمپلکس میں دوسرے روز پاکستان کی جانب سے شہزاد خان اور محمد عابد جبکہ تھائی لینڈ کی طرف سے سنچائی راتبوتانا اور سونچاٹ راتبوتانا نے میچ کھیلے۔ پہلے سیٹ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو 6-4 سے شکست دی۔ دوسرے سیٹ میں تھائی لینڈ نے 6-4 سے کامیابی حاصل کر کے برابر کردیا اور تیسرے سیٹ میںپھر تھائی لینڈ نے 6-1 سے کامیابی حاصل کی۔ چوتھے سیٹ میں بھی تھائی لینڈ نے 6-1 سے کامیابی حاصل کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70071

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں