23 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںڈی جی رینجرزسندھ کی یومِ آزادی کے موقع پرمزارقائد پرحاضری ،پھولوں کی...

ڈی جی رینجرزسندھ کی یومِ آزادی کے موقع پرمزارقائد پرحاضری ،پھولوں کی چادر چڑھائی

- Advertisement -

کراچی۔ 14 اگست (اے پی پی):78ویں یومِ آزادی کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز(سندھ)میجر جنرل محمد شمریز نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

جمعرات کو تر جمان سندھ رینجرز کے مطابق اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرزسندھ کے علاوہ دیگررینجرز افسران نے قائد کی روح کے ایصال ثواب اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا کی۔بعد ازاں ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرزسندھ نے مہما نو ں کی کتا ب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں