ڈی جی رینجرز سندھ کی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد ۔ 22 جون(اے پی پی) صوبہ سندھ رینجرز کے ڈائریکٹر جنرل نے بدھ کو یہاں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے بیٹے کی بازیابی کی کوششوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے بیٹے کی بحفاظت بازیابی کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ انہوں نے کہا کہ امجد …

اسلام آباد ۔ 22 جون(اے پی پی) صوبہ سندھ رینجرز کے ڈائریکٹر جنرل نے بدھ کو یہاں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے بیٹے کی بازیابی کی کوششوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے بیٹے کی بحفاظت بازیابی کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ انہوں نے کہا کہ امجد صابری کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے سیکورٹی اور انٹیلی جنس اداروں کو مشترکہ کوششیں کرنی چاہئیں۔

Leave a Reply