24.9 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںڈی جی پی ڈی ایم اے کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل...

ڈی جی پی ڈی ایم اے کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد،آپ پاکستان کا فخر ہیں،عرفان علی کاٹھیا

- Advertisement -

لاہور۔9اگست (اے پی پی):ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے قومی سٹار ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم پاکستان کے ہیرو، فخر اور روشن ستارہ ہیں، انہوں نے نہ صرف گولڈ میڈل جیتا بلکہ ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کیا۔

- Advertisement -

ان کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے جیولن ایونٹ میں 92.97 میٹر کی ناقابل تسخیر تھرو کے ساتھ نیا اولمپک ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کردی،پوری پاکستانی قوم کو ارشد ندیم پر فخر ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں