ڈی سی خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کا ڈی پی اوڈاکٹر عمارہ شیرازی کے ہمراہ نور پور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے محرم کےجلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا۔
ڈی سی خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کا ڈی پی اوڈاکٹر عمارہ شیرازی کے ہمراہ نور پورکا دورہ

مزید خبریں
جوہرآباد11 جون (اے پی پی):ڈی سی خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کا ڈی پی اوڈاکٹر عمارہ شیرازی کے ہمراہ نور پور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے محرم کےجلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا۔
ضلعی انتظامیہ و پولیس کے سربراہان نے مجالس اور جلوسوں کے منتظمین سے بھی ملاقاتیں کیں اور انہیں فول پروف سیکورٹی مہیا کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے مجالس و جلوسوں کے دوران امن او امان برقرار رکھنے کیلئے پولیس کے سیکورٹی پلان کے حوالے سے بریفنگ دی، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے متعلقہ اداروں کے ذمہ داران کو جلوسوں کے روٹس کی صفائی اور کلیئرنس سمیت دیگر ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی








