21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںڈی پی او ہری پور کا پولیس لائن کا دورہ، مختلف شعبہ...

ڈی پی او ہری پور کا پولیس لائن کا دورہ، مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا

- Advertisement -

ہری پور۔ 12 فروری (اے پی پی):ڈی پی او ہری پور نے پولیس لائن ہری پور کا دورہ کیا۔ ڈی پی او ہری پور فرحان خان نے پولیس لائن کا دورہ کیا، پولیس لائن کے شعبہ جات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر طفیل خان اور ایس ایچ او تھانہ سٹی اعجاز علی بھی ہمراہ تھے ۔ ڈی پی او ہری پور نے پولیس لائن ، کوت ،کنٹرول روم اور دیگر شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا اور انچارج شعبہ جات کو ڈیوٹی سے متعلق ہدایات دیں

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=559665

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں