- Advertisement -
ژوب۔08 اگست(اے پی پی)ملک بھر کی طرح ژوب میں بھی یوم آزادی کی تیاریاںجاری ہیں ۔ ڈی سی شیرانی نے کوہ سلمان پر قومی پرچم لہرا دیا۔ملک بھر کی طرح شیرانی میں بھی جشن آزادی کی تیاریاں زورشورجاری ہیں ۔ڈپٹی کمشنر محمد حیات کاکڑکی سربراہی میں لیویز فورسزنے کوہ سلمان کی چوٹی سرکرتے ہوئے پاکستان کا جھنڈا لہردیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=66382
- Advertisement -