کابل، پل چرخی جیل کے عملے کو لا ے والی بس پر خود کش حملہ، 7 افراد ہلاک، 5 زخمی

68

کابل۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) افغا ستا کے دارالحکومت کابل کی سب سے بڑی پل چرخی جیل کے عملے کو لا ے والی بس پر خود کش حملے کے تیجے میں 7 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔کابل پولیس کے ترجما بشیر مجاہد ے بدھ کو اپ ے بیا میں بتایا کہ بس پل چرخی جیل کے سٹاف کو لا رہی تھی۔افغا وزارت داخلہ کے ترجما جیب دا ش کے مطابق خودکش بمبار پیدل آیا اور جیسے ہی بس جیل کے دروازے سے ا در داخل ہوئی اس ے خود کو دھماکہ سے اڑا لیا۔فوری طور پر کسی ے گروپ ے اس حملے کی ذمہ داری قبول ہیں کی ہے۔