کابینہ کے اجلاس میں احساس پروگرام سے متعلق اہم پریذینٹیشن دی گئی ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں احساس پروگرام سے متعلق اہم پریزینٹیشن دی گئی ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت کے تحت احساس پروگرام کے تحت ہماری تمام کوششیں قانون کے مطابق مستحق افراد کا انتخاب ہے اور پارلیمنٹرینز سمیت …

اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں احساس پروگرام سے متعلق اہم پریزینٹیشن دی گئی ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت کے تحت احساس پروگرام کے تحت ہماری تمام کوششیں قانون کے مطابق مستحق افراد کا انتخاب ہے اور پارلیمنٹرینز سمیت کسی کی کوئی صوابدید کی اجازت نہ ہو گی۔