اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) گزشتہ پانچ سال کے دوران کاروں کی مقامی پیداوار میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2012-13ءکے دوران ملک میں کاروں کی پیداوار ایک لاکھ 20 ہزار 332 یونٹس ریکارڈ کی گئی تھی جو گزشتہ مالی سال 2016-17ءکے اختتام تک ایک لاکھ 86 ہزار 936 یونٹس تک بڑھ گئی۔
کاروں کی مقامی پیداوار میں پانچ سال کے دوران دوگنا اضافہ ہوا ، پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی رپورٹ

مزید خبریں