27.7 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومزرعی خبریںکاشتکار مٹر کی پچھتی اقسام کی کاشت نومبر کے پہلے ہفتہ تک...

کاشتکار مٹر کی پچھتی اقسام کی کاشت نومبر کے پہلے ہفتہ تک مکمل کرلیں،محکمہ زراعت

- Advertisement -

عارف والا 22 اکتوبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مٹر کی پچھیتی اقسام کی کاشت نومبر کے پہلے تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اس سے قبل کاشت کی صورت میں درجہ حرارت زیادہ ہونے کے باعث جہاں اگاؤمتاثر ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مٹر موسم سرما کی اہم اور مقبول ترین سبزی ہے یہ سبزی لحمیاتی مادے کی وجہ سے بھی خاص اہمیت کی حامل ہے جسے گوشت کا نعم البدل بھی قرار دیا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب کے شمالی اوروسطی علاقے مٹر کی کاشت کیلئے موزوں ہیں

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=515565

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں