36.6 C
Islamabad
بدھ, اپریل 30, 2025
ہومعلاقائی خبریںکاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے جھیل سیف الملوک تک سڑک کو کھول دیا

کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے جھیل سیف الملوک تک سڑک کو کھول دیا

- Advertisement -

مانسہرہ۔ 30 اپریل (اے پی پی):کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی( کے ڈی اے) کے انجنئیرنگ ونگ نے پانچ روز کی کوششوں کے بعد جھیل سیف الملوک روڈ کو جیپ کے سفر کے لئے کھول دیا ہے۔

کے ڈی اے سٹاف نے جھیل روڈ پر موجود 6 چھوٹے بڑے گلیشئیرز اور لینڈ سلائیڈنگ کو ریکارڈ مدت میں صاف کیا۔ طلسماتی حسن سے مالا مال جھیل سیف الملوک تک سیاحوں کی رسائی ممکن بنا دی گئی ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590171

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں