کامسیٹس کے 89ویں کانووکیشن میں 742 گریجوایٹ اور پوسٹ گریجوایٹ طلباءو طالبات میں ڈگریاں تقسیم

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ہفتہ کو یہاں منعقدہ 89ویں کانووکیشن میں 742 گریجوایٹ اور پوسٹ گریجوایٹ طلباءو طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔ گریجوایٹ ڈگری حاصل کرنے والے میں 6 پی ایچ ڈی سکالرز، 217 ماسٹرز اور 519 بیچلرز طلباءشامل ہیں جبکہ پی ایچ ڈی سکالرز نے ڈسپلنز آف بائیو سائنسز، الیکٹریکل انجینئرنگ اور فزکس کے شعبوں میں بالترتیب …

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ہفتہ کو یہاں منعقدہ 89ویں کانووکیشن میں 742 گریجوایٹ اور پوسٹ گریجوایٹ طلباءو طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔ گریجوایٹ ڈگری حاصل کرنے والے میں 6 پی ایچ ڈی سکالرز، 217 ماسٹرز اور 519 بیچلرز طلباءشامل ہیں جبکہ پی ایچ ڈی سکالرز نے ڈسپلنز آف بائیو سائنسز، الیکٹریکل انجینئرنگ اور فزکس کے شعبوں میں بالترتیب دو دو ڈگریاں حاصل کیں۔ وفاقی سیکرٹری برائے سائنس و ٹیکنالوجی فضل عباس میکن کامسیٹس یونیورسٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور بورڈ آف گورنرز سی آئی آئی ٹی کے چیئرمین ڈاکٹر امتنان الہی قریشی اس موقع پر مہمان اعزاز تھے۔

Leave a Reply