کانگو، سکیورٹی فورسز اور ملیشیا گروپ کے درمیان جھڑپوں میں 28 افراد ہلاک

130

کنساشا ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) وسطی کانگو میں سکیورٹی فورسز اور ملیشیا گروپ کے جنگجووں کے درمیان جاری جھڑپوں میں 28 افراد ہلاک ہو گئے ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق کانگو کی حکومت نے ایک بیان میںکہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 8 سکیورٹی اہلکار، 14 جنگجو اورتین بچوں سمیت 6 عام شہری بھی شامل ہیں۔