اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کاوے موسوی نےکہا تھا کہ نواز شریف کرپٹ اور شریف فیملی نے انہیں رشوت دینے کی کوشش کی تھی۔
وزیر مملکت نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اب حقائق کیسے تبدیل ہو گئے؟، آیا ایوان فیلڈبرطانیہ سےبیلجیئم منتقل ہوگئےیانوازشریف اور اسکے بیٹےامریکہ چلے گئے ہیں،جب حقائق تبدیل نہیں ہوئےتواس شخص کا بیان تبدیل ہونااس کے جھوٹےہونے کے لئے کافی ہے۔