سلانوالی۔29ستمبر(اے پی پی )زر عی ما ہر ین نے آ لو کے کا شت کا رو ں کو ہدا یت کی ہے کہ آ لو کی کا شت جلد مکمل کریں شر ح بیج 12سو تا 15سو کلو گر ام فی ایکڑ رکھیں منظور شد ہ اقسا م ڈیزا ئر ی کا ر ڈ ینل ڈا یا منٹ فیصل آ با د سفید فیصل آ با د سرخ فیصل آ با د ا یس ایچ 5کا تصد یق شدہ بیج ہی کا شت کریںسوا دو بو ر ی ڈ ی ا ے پی ڈیڑھ بو ر ی یو ر یا دو بو ر ی پو ٹاشیم سلفیٹ اورزنک سلفیٹ 21فیصد 10کلو گرا م فی ایکڑ بوقت کاشت ڈا لیں ۔