- Advertisement -
اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):اداکار اور ٹی وی شوز میزبان ساحر لودھی نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی خودکو اداکار شاہ رخ نہیں سمجھا اور نہ ہی کبھی ان کی نقالی کی ہے ۔
انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ ان کے بارے یہ تاثر غلط ہے کہ وہ خود کو شاہ رخ سے تشبیہ دیتے ہیں۔ ان کی شخصیت اور کام بھارتی اداکار سے بالکل مختلف ہے ۔ انہوں نے مزیدکہاکہ کبھی بھی میزبانی کرتےہوئے انہوں نے شاہ رخ خان کی نقل کرنے کوشش نہیں کی ہے۔\
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=414771
- Advertisement -