- Advertisement -
کبیر والا۔ 01 اپریل (اے پی پی):کبیروالا میں مخدوم پور انٹرچینج کے قریب ٹریفک حاد ثہ میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ریسکیو1122 ذرائع کے مطابق حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار دو خواتین اور بچہ جاں بحق ہوئے ہیں ۔جاں بحق خواتین میں بشیراں بی بی ، روبینہ بی بی اور معصوم بچہ شامل ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577798
- Advertisement -