25.5 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 26, 2025
ہومعلاقائی خبریںکراچی، اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 2 ملزمان گرفتار،موٹر سائیکل، اسلحہ، موبائل فونزاورنقدی...

کراچی، اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 2 ملزمان گرفتار،موٹر سائیکل، اسلحہ، موبائل فونزاورنقدی برآمد

- Advertisement -

کراچی۔ 25 اپریل (اے پی پی):تھانہ سرجانی پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران حسن بروہی گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل، غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونزاورنقدی برآمدکرلی۔

پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں فنکار علی ولد نظر حسین اورفیضان ولد فرمان علی شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588105

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں