- Advertisement -
کراچی۔ 04 ستمبر (اے پی پی):لانڈھی پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائمز میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، چرس اور4 موٹر سائیکلیں برآمد کرلی۔
پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں کاشف، عبدالرحمان، اسد اور فیصل شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغا ز کردیاہے۔
- Advertisement -
- Advertisement -