کراچی ۔ 10 جون (اے پی پی) مسجد کے ایک حصے کی چھت گرنے کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور 15 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع مسجد عثمان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد کی چھت کا ایک حصہ نمازیوں پر گر گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں فضل یعقوب اور عبدالقادر …
کراچی ،مسجد کی چھت گرنے سے 5 افراد شہید، 15 زخمی

مزید خبریں
کراچی ۔ 10 جون (اے پی پی) مسجد کے ایک حصے کی چھت گرنے کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور 15 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع مسجد عثمان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد کی چھت کا ایک حصہ نمازیوں پر گر گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں فضل یعقوب اور عبدالقادر شامل ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔








