کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس (جمعرات کو) ہو گا

کراچی ۔ یکم جون (اے پی پی) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس جمعرات کو منعقد ہو گا۔ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عبدالناصر نے اجلاس شام 3:30 بجے فاران کلب اسٹیڈیم روڈ بالمقابل ڈپٹی کمشنر ایسٹ آفس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں آئندہ 4 سالوں کے لئے نئے عہدیدداران کا انتخاب بھی عمل میں آئے گا۔

Leave a Reply