26 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومقومی خبریںکراچی میں سپریم کورٹ رجسٹری کی نئی عمارت کی تعمیر کے منصوبہ...

کراچی میں سپریم کورٹ رجسٹری کی نئی عمارت کی تعمیر کے منصوبہ کے لئے 50ملین روپے کے فنڈزمختص

- Advertisement -

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 25-2024 میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)کےتحت کراچی میں سپریم کورٹ رجسٹری کی نئی عمارت کی تعمیر کے لئے وزارت قانون و انصاف کے منصوبہ کے لئے 50ملین روپے کے فنڈزمختص کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کاتخمینہ 4423.040 ملین روپے ہے جبکہ 30 جون 2024 تک 1006.389 ملین روپے کے فنڈزکا اجرا متوقع ہے۔ آئندہ مالی سال میں منصوبہ کی تکمیل کے لئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کےتحت50 ملین روپے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=475426

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں