کراچی میں ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار کی کامیابی وزیر اعظم عمران خان اور ان کی حکومت پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے، چوہدری فواد حسین

62
کسان کارڈز کا اجراء کسانوں کیلئے ایک سنگ میل ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین
کسان کارڈز کا اجراء کسانوں کیلئے ایک سنگ میل ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے امیدوار کی کامیابی وزیر اعظم عمران خان اور ان کی حکومت پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انھوں نے کہا کہ کراچی کے عوام نے لسانی سیاست کو رد کرکے قومی سیاست کا انتخاب کیا ہے اور انشاءاللہ یہ پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔