28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںکراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

- Advertisement -

کراچی۔ 01 اپریل (اے پی پی):محکمہ موسمیات نے منگل کے روز صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔کراچی شہر میں اگلے 24گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36سے 38ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ صوبہ میں بنیادی طور پر موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577772

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں