26 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںکراچی پولیس کی کارروائی، سٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،اسلحہ،موبائل فونزوموٹرسائیکل...

کراچی پولیس کی کارروائی، سٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،اسلحہ،موبائل فونزوموٹرسائیکل برآمد

- Advertisement -

کراچی۔ 30 مارچ (اے پی پی):ابراہیم حیدری پولیس کراچی نے کارروائی کرتے ہوئےسٹریٹ کرائمز میں ملوث 3مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک عدد 30بور پسٹل بمعہ رائونڈز،5موبائل فونز،ایک موٹرسائیکل اور نقدی برآمدکرلی۔

اتوار کو پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں جنید، نعمان اور شان شامل ہیں جنہوں نے دوران تفتیش ابراہیم حیدری سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں وارداتوں کا اعتراف کرلیاہے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577472

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں