کراچی۔ 08 مارچ (اے پی پی):کراچی کنگز کا اسکواڈ کراچی پہنچ گیا۔کراچی کنگز اسکواڈ جمعہ کو اسلام آباد سے کراچی پہنچا جہاں وہ اپنے پاکستان سپرلیگ کے بقیہ میچ کھیلے گی۔ کنگز اپنا اگلا میچ( کل)ہفتہ کو لاہور قلندرز کے ساتھ نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گی۔پیر 11مارچ کو کنگز اپنا لیگ اسٹیج کا آخری میچ پشاور زلمی کے خلاف کھیلے گی۔ کنگز کے پوائنٹس ٹیبل پر8 میچ کھیل …
کراچی کنگز کا سکواڈ کراچی پہنچ گیا، 11مارچ کو کنگز اپنا لیگ سٹیج کا آخری میچ پشاور زلمی کے خلاف کھیلے گی

مزید خبریں
کراچی۔ 08 مارچ (اے پی پی):کراچی کنگز کا اسکواڈ کراچی پہنچ گیا۔کراچی کنگز اسکواڈ جمعہ کو اسلام آباد سے کراچی پہنچا جہاں وہ اپنے پاکستان سپرلیگ کے بقیہ میچ کھیلے گی۔ کنگز اپنا اگلا میچ( کل)ہفتہ کو لاہور قلندرز کے ساتھ نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گی۔پیر 11مارچ کو کنگز اپنا لیگ اسٹیج کا آخری میچ پشاور زلمی کے خلاف کھیلے گی۔
کنگز کے پوائنٹس ٹیبل پر8 میچ کھیل کر 6 پوائنٹس ہیں جبکہ لاہور قلندرز 8 میچ کے ساتھ 3 پوائنٹس پر ہے۔ اسی طرح پشاور زلمی کے 8 میچز میں 9 پوائنٹس ہیں۔







