- Advertisement -
اسلام آباد۔8مئی (اے پی پی):کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن فوری طور پر بحال کردیا گیا، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملک کے دیگر تمام بڑے ائیرپورٹس بدستور فلائٹ آپریشن کے لئے دستیاب ہیں۔
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے ترجمان نے کہا کہ مسافر حضرات سے درخواست ہے کہ اپنی پروازوں سے متعلق معلومات کے لئے ائرلائن سے رابط میں رہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594582
- Advertisement -