کراچی کے لئے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری رہے گا ،محمود آباد نالہ کی پختہ ڈرین کی تعمیرمکمل ہوگئی ہے ،وفاقی وزیر اسدعمر کا ٹویٹ

113
%%title%% وفاقی وزیر اسد عمر کا ویب پورٹل اور موبائل ایپ کی لانچنگ تقریب سے خطاب

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏کراچی پلان کا ایک اور وفاقی منصوبہ مکمل ہوگیا ، محمود آباد نالہ جو کچرے کا ڈھیر بنا ہوا تھا وہاں ساڑھے تین ارب روپے کی لاگت سے پختہ ڈرین کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے۔

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سیورج کا نظام اور 7.2 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر مکمل ہوگی، کراچی کے لئے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری رہے گا ،انشاءاللہ جو کہا تھا کر کے دکھا رہے ہیں ۔