انقرہ ۔ 8 جون (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ عراق نے اگر شمالی عراق کی قندیل، سنجر اور مخمور پہاڑیوں پر واقع کرد جنگجوو¿ں کے کیمپوں کے خلاف کارروائی نہیں کی تو ترکی ان پر حملہ کرے گا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق طیب اردوگان نے ٹی وی چینل سی این این ترک کے ساتھ انٹرویو میں یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ …
کرد جنگجوو¿ں کے کیمپوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی صورت میں ترکی شمالی عراق پر حملہ کرے گا، رجب طیب اردوگان

مزید خبریں
انقرہ ۔ 8 جون (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ عراق نے اگر شمالی عراق کی قندیل، سنجر اور مخمور پہاڑیوں پر واقع کرد جنگجوو¿ں کے کیمپوں کے خلاف کارروائی نہیں کی تو ترکی ان پر حملہ کرے گا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق طیب اردوگان نے ٹی وی چینل سی این این ترک کے ساتھ انٹرویو میں یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ ترکی کسی بھی دن کسی بھی وقت شمالی عراق کے قندیل پہاڑی پر حملہ کر سکتا ہے۔








