33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکرسٹوفر لکسن، نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم بن گئے

کرسٹوفر لکسن، نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم بن گئے

- Advertisement -

ویلنگٹن۔28نومبر (اے پی پی):نیوزی لینڈ کے سابق عہدے دار کرسٹوفر لکسن ملک کے نئے وزیراعظم بن گئے۔

امریکی خبر رساں اے پی کےمطابق کرسٹوفر لکسن حلف برداری کی تقریب کی صدارت گورنر جنرل سنڈی کیرو نے کی۔ کرسٹوفر لکسن نے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا تے ہوئے کہاکہ ان کی اولین ترجیح ملکی معیشت کو بہتر بنانا ہے۔

- Advertisement -

انہوں نے کہاکہ یہ عہدہ میرے لیے باعث افتخار ہے اوت یہ ایک بہت بڑی ذمے داری ہے۔ بطور وزیر اعظم میری پہلی ترجیح معیشت کو صحیح سمت پر گامزن کرنا ، افراط زر کو قابو میں کرنا اور آسائش زندگی کو بہتر بنانا ہوگا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=414726

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں