23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںکرس گیل کو ٹی ٹونٹی کیریئر میں 9 ہزار رنز مکمل کرنے...

کرس گیل کو ٹی ٹونٹی کیریئر میں 9 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 20 رنز درکار

- Advertisement -

بنگلور ۔ 21 مئی (اے پی پی) رائل چیلنجرز بنگلور کے جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کو ٹی ٹونٹی کیریئر میں 9 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے مزید 20 رنز درکار ہیں، وہ یہ اعزاز پانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن جائیں گے۔ اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ گیل آج اتوار کو رواں آئی پی ایل میں دہلی کے خلاف میچ میں یہ کارنامہ انجام دے دیں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں