بنگلور ۔ 21 مئی (اے پی پی) رائل چیلنجرز بنگلور کے جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کو ٹی ٹونٹی کیریئر میں 9 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے مزید 20 رنز درکار ہیں، وہ یہ اعزاز پانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن جائیں گے۔ اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ گیل آج اتوار کو رواں آئی پی ایل میں دہلی کے خلاف …
کرس گیل کو ٹی ٹونٹی کیریئر میں 9 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 20 رنز درکار

مزید خبریں
بنگلور ۔ 21 مئی (اے پی پی) رائل چیلنجرز بنگلور کے جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کو ٹی ٹونٹی کیریئر میں 9 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے مزید 20 رنز درکار ہیں، وہ یہ اعزاز پانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن جائیں گے۔ اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ گیل آج اتوار کو رواں آئی پی ایل میں دہلی کے خلاف میچ میں یہ کارنامہ انجام دے دیں گے۔








