26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںکرس گیل کی بیماری کے باعث کیویز کے خلاف دوسرے ون ڈے...

کرس گیل کی بیماری کے باعث کیویز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شرکت مشکوک

- Advertisement -

کرائسٹ چرچ ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کی بیماری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ گیل نے کیویز کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں 22 رنز بنائے تھے لیکن انہوں نے فیلڈنگ نہیں کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82263

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں