کرغز وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے بعد وطن روانہ

122
کرغز وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے بعد وطن روانہ
کرغز وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے بعد وطن روانہ

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):کرغزستان کے وزیراعظم اکیل بیک جاپاروف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن روانہ ہو گئے۔

بدھ کو وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے معززمہمان کو نور خان ایئربیس سے رخصت کیا۔