26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںکرم تنگی ڈیم کی تعمیر سے 3لاکھ 62 ہزار ایکڑ رقبہ کو...

کرم تنگی ڈیم کی تعمیر سے 3لاکھ 62 ہزار ایکڑ رقبہ کو سیراب کرنے میں مدد ملے گی، وزارت پانی و بجلی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) کرم تنگی ڈیم کی تعمیر سے 3لاکھ 62 ہزار ایکڑ رقبہ کو سیراب کرنے میں مدد ملے گی۔ وزارت پانی و بجلی کی رپورٹ کے مطابق کرم تنگی ڈیم میں مجموعی طور پر 1.2ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوگی جس سے تین لاکھ 62 ہزار ایکڑ زرعی رقبہ کی آبپاشی میں مدد حاصل ہوگی جبکہ ڈیم کی تعمیر سے 350 ملین یونٹ سستی بجلی بھی پیدا کی جائے گی جس سے توانائی کی قلت کے مسئلہ پر قابو پانے اور صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3426

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں