کسان کارڈز کا اجراء کسانوں کیلئے ایک سنگ میل ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

80

اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کسان کارڈز کا اجراء کسانوں کیلئے ایک سنگ میل ہوگا۔

پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ‏وزیراعظم عمران خان ملتان کے دورے میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسان کارڈز کا اجراء بھی کسانوں کیلئے ایک سنگ میل ہو گا۔