کسی شخص کی شہریت کی تصدیق کرنا وزارت دفاع کی ذمہ داری نہیں‘ ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) وزارت داخلہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ کسی شخص کی شہریت کی تصدیق کرنا وزارت دفاع کی ذمہ داری نہیں۔ جمعرات کو جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ شہریت کی تصدیق مروجہ طریقہ کار اور قانون کے تحت کی جاتی ہے جو پاکستان میں سالہا …

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) وزارت داخلہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ کسی شخص کی شہریت کی تصدیق کرنا وزارت دفاع کی ذمہ داری نہیں۔ جمعرات کو جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ شہریت کی تصدیق مروجہ طریقہ کار اور قانون کے تحت کی جاتی ہے جو پاکستان میں سالہا سال سے رائج ہے۔ ترجمان کے مطابق دنیا کے کسی ملک میں شہریت کی تصدیق ممبران پارلیمنٹ یا سیاسی لیڈران کے ذریعے نہیں ہوتی۔

Leave a Reply