کشمیری حریت رہنماآسیہ اندرابی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا

117

سرینگر ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے دختران ملت کی چیئرپرسن آسیہ اندرابی کو گھر میں نظر بند کر دیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آسیہ اندرابی کو تقریباً تین ماہ کی غیر قانونی نظر بندی کے بعد بدھ کے روز سب جیل بارہمولہ سے عدالتی احکامات پر رہا کیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے دیگر پارٹی رہنماﺅں اور کارکنو ں کے ہمراہ مزار شہداءسرینگر جاکر شہداءکی قبروں پر فاتحہ خوانی